Jaun Elia

جون ایلیا

مری جب بھی نظر پڑتی ہے تجھ پر


مری گلفام جان دل ربائی


مرے جی میں یہ آتا ہے کہ مل دوں


ترے گالوں پہ نیلی روشنائی



www.000webhost.com